Ad1

Urdu Alphabet with Pictures & Full Definition

حروف تہجی معہ تصاویر 

Urdu Alphabets

اپنے خیالات ،جذ بات اور احساسات کو ظاہر کر نے اوراسے دوسروں تک پہنچانے کا بہتر ین ذریعہ زبان ہے ہم جو کچھ بو لتے ہیں یا بات چیت کرتے ہیں  یہی ہماری زبان ہے زبان کچھ مخصوص آوازوں کا مجموعہ ہے۔ انہیں بنیادی آوازوں کو لکھنے کے لئے جو شکلیں اور علامات استعمال کی جاتی ہیں انہیں حروف تہجی کہا جاتا ہے ۔ حروف دراصل حرف کی جمع ہے۔

اردو زبان حروف تہجی پر  مشتعمل زبان ہے۔ تہجی سے مراد ہجے کرنا ۔ الفاظ کے زیر ۔ زبر کو الگ الگ ادا کر نا۔ حروف تہجی مفرد حروف اور انکی مقررہ تر تیب کرنے کا نام ہے ۔ کیو نکہ اردو حروف تہجی مختلف زبانوں سے مشتق ہے۔ جن میں عر بی ۔ فا رسی۔ ایرانی ۔ ہندی ۔ زبا نیں شامل ہیں۔ اردو حروف تہجی کی درست تعداد پر ابھی تک کوئی متفقہ فیصلہ نہیں کیا گیا۔ کیو نکہ مختلف ناقد ین نے اپنی تحقیق سے انکی تعداد بھی مختلف ہی بتائی ہے۔

        شان  الحق حقی نے تعداد 52 بتائی ہے جبکہ ثمس الر حمان فا روقی کے مطا بق 37 درست تعداد ہے۔

اُردو زبان میں چھتیس حروف تہجی اور سینتا لیس آوازیں ہیں جن میں سے بیشتر عر بی سے لیے گئے ہیں اور دیگر انہی کی مختلف شکلیں ہیں۔ کچھ حروف کئی طر یقوں سے استعمال ہوتے ہیں اور کچھ مخلوط حروف بھی استعما ل ہوتے ہیں جو دو حروف سے مل کر بنتے ہیں ۔

 

Alphabet Meaning in English to Urdu is حروف تہجی, as written in Urdu and Huroof Tahajji, as written in Roman Urdu. There are many synonyms of Alphabet which include Characters, Elements, Fundamentals, Hieroglyphs, Ideograph, Morphemes, Phonemes, Pictograph, Rune, Signs, Syllabary, Symbols, Graphic Representation, etc.


Post a Comment

2 Comments

Please do not enter any spam link in the Comment box.